کسی کی بیوفائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
کسی کی بیوفائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
محبت ہی جدائی کا
محبت ہی جدائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
کسی کی بیوفائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
پرانے لوگ چہرے پر نیا چہرا لگا آئے
پرانے لوگ چہرے پر نیا چہرا لگا آئے
ملے غیروں سے ہنسکے اپنوں سے ملتے حیا آئے
حیا بھی بہیائی کا
حیا بھی بہیائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
کسی کی بیوفائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
بچایا ہیں ہماری مگلسی نے ہم فقیروں کو
بچایا ہیں ہماری مگلسی نے ہم فقیروں کوبوہت نجدک سے دیکھا ہیں ہمنے کچھ امیروں کو
یہ دولت ہر برائی کا
یہ دولت ہر برائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
کسی کی بیوفائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
بنے نا بات جب کوئی توہ کوئی کچھ کہے کیسے
بنے نا بات جب کوئی توہ کوئی کچھ کہے کیسے
جو کچھ کہنا ضروری ہو توہ انسان چپ رہے کیسے
یہ چپ دل کی دہائی کا
یہ چپ دل کی دہائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
کسی کی بیوفائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
محبت ہی جدائی کا
محبت ہی جدائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں
کسی کی بیوفائی کا سبب بن جیا کرتی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.