کسی نے پریم کا امرت چکھا،
کسی نے وش کا پیالہ
گوکل کی گلیوں کا گوالا،
نٹکھٹ بڑا نندلالا
گورے سے ہو گیا کالا
گورے سے ہو گیا کالا
گوکل کی گلیوں کا گوالا،
نٹکھٹ بڑا نندلالا
گورے سے ہو گیا کالا
تیری نینوں میں ہیں بھکتی
کیول پریم میں ہیں یہ شکتی
تیری نینوں میں ہیں بھکتی
کیول پریم میں ہیں یہ شکتی
وہ تیری مالا کا موتی
وہ تیری دیپک کی جیوتی
وہ تیری مالا کا موتی
وہ تیری دیپک کی جیوتی
رادھا دھول پیا چرنان کی،
رکمنی گلی کی مالا
گوکل کی گلیوں کا گوالا،
نٹکھٹ بڑا نندلالا
گورے سے ہو گیا کالا
رکمنی بس محلوں کی رنیرکمنی بس محلوں کی رانی
رادھا کریشن کی پریم کہانی
میرے پاس ہیں صرف کہانی،
تیرہ پاس ہیں سچ دیوانی
میرے پاس ہیں صرف کہانی،
تیرہ پاس ہیں سچ دیوانی
سب کو گیت سنایے تمسے
پریت کرے متوارا
گوکل کی گلیوں کا گوالا،
نٹکھٹ بڑا نندلالا
گورے سے ہو گیا کالا
میں اسکی حقدار نہیں
میں اسکی حقدار نہیں
میں پوجا ہوں پیار نہیں
ہار ہی جیت سے سندر ہیں،
پوجا پریت سے سندر ہیں
رادھا کرشن کی ہیں جوڑی،
اسمیں شنکا ہیں تھوڑی
رادھا کرشن کی ہیں جوڑی،
اسمیں شنکا ہیں تھوڑی
وہ تیرا بھگوان ہیں،
یہ تیرا بلدان ہیں
وہ تیرا ہیں، وہ تیرا ہیں،
وہ تیرا ہیں…۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.