واکا واکا واکا دل میرا گاییگا
یہ کسکو تھا پتا
شاکا لاکا سب چل ہو جائیگا
یہ کسکو تھا پتا
تیری میری یاری ایسا رنگ لاییگی
یہ کسکو تھا پتا
باتوں باتوں میں ہی بات بن جائیگی
یہ کسکو تھا پتا
تھوڑی میری بھی ہیں غلطی
فیل کیا نہیں گلٹی
بیبی آئی ووس رانگ میبی
ناؤ دھیر’سہ نو ون سٹاپنگ می
باری باری ساری خوشی مل جائیگی
یہ کسکو تھا پتا
دھیرے دھیرے ہر مشکل جائیگی
یہ کسکو تھا پتا
تیرے میرے بیچ میں
اب نا کوئی مسٹری
تیری میری دوستی
سٹوری ہیں یا ہسٹری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.