یہ مستی کا عالم امنگوں Yeh Masti Ka Aalam Umangon Lyrics in Urdu
ہو قسمت ہیں مجھسے خفا
تو بھی خفا ہو گیا
اب زندگی میں میری
توہی بتا کیا رہا
میںنے ہر دکھ
اٹھایا ہیں تیرہ لیے
میںنے سب کچھ
لٹایا ہیں تیرہ لیے
میںنے خود کو
مٹایا ہیں تیرہ لیے
ہو جونا کر نا
تھا وہ بھی کیاکام آئی نا میری وفا
اب زندگی میں نہیں
توہی بتا کیا رہا
میری قسمت میں
کوئی خوشی ہی نہیں
تیرہ بن زندگی زندگی نہیں
اب امیدو کی وہ رات میری نہیں
او ڈوبا جاتا ہیں دل یوں میرا
جیسے بجتا ہوا سا دیا سا
اب زندگی میں نہیں
توہی بتا کیا رہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.