قسمت سے تم ہمکو ملے ہو
کیسے چھوڑینگے، یہ ہاتھ ہم نا چھوڑینگے
قسمت سے تم ہمکو ملے ہو
کیسے چھوڑینگے، یہ ہاتھ ہم نا چھوڑینگے
پھر سے بنتی تقدیروں کو
ارمانوں کی زنجیروں کو
جانم اب نا توڑینگے
قسمت سے تم ہمکو ملے ہو
کیسے چھوڑینگے، یہ ہاتھ ہم نا چھوڑینگے
پھر سے بنتی تقدیروں کو
ارمانوں کی زنجیروں کو
جانم اب نا توڑینگے
قسمت سے تم ہمکو ملے ہو
کیسے چھوڑینگے، یہ ہاتھ ہم نا چھوڑینگے
کیا کہوں کیسے لگتے ہیں دل پے زلفوں کے سایے
کوئی بھولا راہی جیسے منزل پا جائے
یا کوئی دل طوفان کا مارا
درد کی لہروں میں آوارا
کوئی پیارا پیار کے سایے پا جائے
قسمت سے تم ہمکو ملے ہو
کیسے چھوڑینگے، یہ ہاتھ ہم نا چھوڑینگے
ٹکڑے دل کے ہم تم ملکیپھر سے جوڑینگے، یہ شیشہ پھر سے جوڑینگے
پھر سے بنتی تقدیروں کو
ارمانوں کی زنجیروں کو
جانم اب نا توڑینگے
یوں شرماتی یوں گھبراتی ایسے سمٹی سمٹایی
او میرے بالم یوںہی نہیں میں جاتے جاتے لوٹ آئی ہوں
پریت میری پہچانی تنے
میری قدر تو جانی تنے
اب دل جاگا ہوش میں چاہت اب آئی
قسمت سے تم ہمکو ملے ہو
کیسے چھوڑینگے، یہ ہاتھ ہم نا چھوڑینگے
ٹکڑے دل کے ہم تم ملکے
پھر سے جوڑینگے، یہ شیشہ پھر سے جوڑینگے
پھر سے بنتی تقدیروں کو
ارمانوں کی زنجیروں کو
جانم اب نا توڑینگے
قسمت سے تم ہمکو ملے ہو
کیسے چھوڑینگے، یہ ہاتھ ہم نا چھوڑینگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.