محبت میں نظر ملتے ہی
بن جاتے ہیں افسانے آئے آئے
کوئی یہ بات کیا سمجھے
کوئی یہ راج کیا جانے
محبت میں نظر ملتے ہی
بن جاتے ہیں افسانے
اشاروں ہی اشاروں میں
نگاہوں ہی نگاہوں میں
اشاروں ہی اشاروں میں
نگاہوں ہی نگاہوں میں
تڑپ اٹھتے ہیں دلوالے
مچل جاتے ہیں دیوانے
کوئی یہ بات کیا سمجھے
کوئی یہ راج کیا جانے
لگاوت کی نظردل کی لگی روکے نہیں رکتی
لگاوت کی نظر
دل کی لگی روکے نہیں رکتی
جہاں روشن ہوا دیپک
چلے آتے ہیں پروانے
کوئی یہ بات کیا سمجھے
کوئی یہ راج کیا جانے
محبت میں اگر دو
دل کہیں آپس میں ملتے ہیں
محبت میں اگر دو
دل کہیں آپس میں ملتے ہیں
دھڑک اٹھتی ہیں دنیا
اور جل جاتے ہیں بیگانے
دھڑک اٹھتی ہیں دنیا
اور جل جاتے ہیں بیگانے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.