کوئی یہ کیسے بتا یہ کے وہ تنہا کیوں ہیں ؟
وہ جو اپنا تھا ووہی اور کسی کا کیوں ہیں ؟
یہی دنیا ہیں تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہیں ؟
یہی ہوتا ہیں تو آخر یہی ہوتا کیوں ہیں ؟
ایک ذرا ہاتھ بڑھا دے تو پکڑلے دامن
اسکے سینے مے سما جائے ہماری دھڑکن
اتنی کربت ہیں تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہیں ؟
دل-ای-برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
ایک لٹے گھر پے دیا کرتا ہیں دستک کوئی
آس جو ٹوٹ گئی پھر سے بڑھاتا کیوں ہیں ؟
تم مسرت کا کہو یا اسے گم کا رشتہ
کہتے ہیں پیار کا رشتہ ہیں جنم کا رشتہ
ہیں جنم کا جو یہ رشتہ تو بدلتا کیوں ہیں ؟
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.