Koshish Koshish Lyrics in Urdu کوشش کوشش


Koshish Koshish lyrics in Urdu


کوشش کوشش قطارا قطارا
لمحہ لمحہ جی لیں
ہلکا ہلکا بھیگا بھیگا
ساون ساون پی لیں
ہو جلتا جلتا سپنا سپنا
پلکوں پلکوں سی لیں
دھڑکن دھڑکن سانسیں
سانسیں آنسو آنسو جی لیں
ایک پل میں دنیا تیری پھر
ایک پل میں دنیا کا تو
یہ کھیل تماشا پل بھر کا،
چل کھیل ذرا دنیا سے تو
ایک پل میں دنیا تیری پھر
ایک پل میں دنیا کا تو
یہ کھیل تماشا پل بھر کا،
چل کھیل ذرا دنیا سے تو
چھین لے رات سے تو خاب کبھی،
مانگ لے وقت سے تو وقت ابھی
چھین لے رات سے تو خاب کبھی،
مانگ لے وقت سے تو وقت ابھی

چہرا چہرا اجالا
اجالا روشن روشن کردے
آدھا ادھورا پنا پنشیاہی شیاہی بھر دے
ایک پل میں دنیا تیری پھر
ایک پل میں دنیا کا تو
یہ کھیل تماشا پل بھر کا،
چل کھیل ذرا دنیا سے تو
ایک پل میں دنیا تیری پھر
ایک پل میں دنیا کا تو
یہ کھیل تماشا پل بھر کا،
چل کھیل ذرا دنیا سے تو
چھین لے رات سے تو خاب کبھی،
مانگ لے وقت سے تو وقت ابھی
چھین لے رات سے تو خاب کبھی،
مانگ لے وقت سے تو وقت ابھی
دھ دھی دھنا دھ دھی
دھنا تھا دھین نا ترکٹ دھ

چھین لے رات سے تو خاب کبھی،
مانگ لے وقت سے تو وقت ابھی
چھین لے رات سے تو خاب کبھی،
مانگ لے وقت سے تو وقت ابھی
چھین لے رات سے تو خاب کبھی،
مانگ لے وقت سے تو وقت ابھی
چھین لے رات سے تو خاب کبھی،
مانگ لے وقت سے تو وقت ابھی۔



Also check out Koshish Koshish lyrics in Hindi and English

Koshish Koshish Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW