کچھ پاس میرے میرا تھا ہی نہیں
جو کچھ ہے سب تیرے ہونے سے
کوئی اور میرا اب ہو نا ہو
مجھے ہے مطلب تیرے ہونے سے
تونے ہاتھ دیے ان ہاتھوں میں
تو لکیریں میری تحریر ہوئی
روکے نا رکا دل رانجھا ہوا
آنکھیں یہ تیری جب ہیر ہوئی
تونے آکے بدل دی جیند میری
ڈرتا ہوں تجھے کھونے سے
کچھ پاس میرے میرا تھا ہی نہیں
جو کچھ ہے سب تیرے ہونے سے
جو بھی تو چاہے سر آنکھوں پے
تیری رجا میں میری رجا
ہمم جو بھی کہے تو منظور ہے بس
کہنا کبھی نا تو الودا
کیا ہے جادو
ہر سانس میں شامل تو
آتی ہے ہمیشہ تیری سدا
ہسنے سے میرے رونے سے
کچھ پاس میرے میرا تھا ہی نہیں
جو کچھ ہے سب تیرے ہونے سے
کوئی اور میرا اب ہو نا ہو
مجھے ہے مطلب تیرے ہونے سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.