کیا لگتی ہیں ہائے ربا
کیا دکھتی ہیں ہائے ربا
کیا دکھتی ہیں ہائے ربا
کیا چلتی ہیں ہائے ربا
کیا لگتی ہیں کیا دکھتی ہیں
کیا چلتی ہیں ہائے ربا
اویے ربا
میں سپنوں میں اسکے کھو گیا
ارے میں دیوانا ہو گیا
لوٹ کے پھر نا واپس آیا
اسکی گلیوں میں جو گیا
میں سپنوں میں اسکے کھو گیا
ارے میں دیوانا ہو گیا
کیا لگتی ہیں ہائے ربا
کیا دکھتی ہیں ہائے ربا
کیا لگتی ہیں ہائے ربا
کیا دکھتی ہیں ہائے ربا
ہویے جلتی ہوئی چنگاری ہیں
یہ تو چری دو دھاری ہیں
کانٹو بھاری پھول واری ہیں
ہو دیکھو ہو دیکھو ہو دیکھو
جلتی ہوئی چنگاری ہیں
یہ تو چری دو دھاری ہیں
کانٹو بھاری پھول واری ہیں
ہا لیوں سوچا کیوں نا سمجھا
کیوں اسپے مرنے کو گیا
کیا چاہیرا ہیں ہائے ربا
کیا ناکھرا ہیں ہائے ربا
کیا ناکھرا ہیں ہائے ربا
کیا ہش تی ہیں ہائے ربا
کیا چاہیرا ہیں کیا ناکھرا ہیکیا ہش تی ہیں ہائے ربا
ہویے ربا
میں سپنوں میں اسکے کھو گیا
میں دیوانا ہو گیا
لوٹ کے پھر نا واپس آیا
اسکی گلیوں میں جو گیا
میں سپنوں میں اسکے کھو گیا
ارے میں دیوانا ہو گیا
ہویے مستی چلکتی پیالی کی
دل میں چھپی دلوالی کی
نکھرے بڑے نکھرالی کی
ہا ہا مستی چلکتی پیالی کی
دل میں چھپی دلوالی کی
نکھرے بڑے نکھرالی کی
ارے رات کو جاگا اسکے خاطر
اسکی یادوں میں سو گیا
کیا خوشبو ہیں ہائے ربا
کیا گیسو ہیں ہائے ربا
کیا گیسو ہیں ہائے ربا
کیا جادو ہیں ہائے ربا
کیا خوشبو ہیں کیا گیسو ہیں
کیا جادو ہیں ہائے ربا
ہویے ربا
میں سپنوں میں اسکے کھو گیا
ارے میں دیوانا ہو گیا
لوٹ کے پھر نا واپس آیا
اسکی گلیوں میں جو گیا
میں سپنوں میں اسکے کھو گیا
ارے میں دیوانا ہو گیا
رے میں سپنوں میں اسکے کھو گیا
ہائے میں دیوانا ہو گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.