وہ وہ کھیل شرو ہو گیا Wah Wah Khel Shuru Ho Gaya Lyrics in Urdu
ہیں لڑکی نہیں تو لکڑی کا کھمبا
ہیں لڑکی نہیں تو لکڑی کا کھمبا
بک بک مت کر ناک تیرا لمبا ہیں
آ ادھر آ تو
آ گیا کہاں سے تو بڑا ہی نکما ہیں
جا کے چھپ جا تو جہاں تیری اما ہیں
قد تیرا اونچا سا کھامبے جیسا
مارونگی
منہ تیرا گول گول انڈے کے جیسا
کاٹونگی
منہ تیرا گول گول انڈے کے جیسا
کاٹ لونگی
تم تو ہو سندر سی ناری
اوئے بنتی ہو تم کیوں کٹاری
ہائے ہائے جا جا
پھول نہیں میں جو توڑ لوگیموم نہیں میں جو موڈ لوگے
کاٹ لونگی ارے ارے جو منہ لگوگے
جاؤ جی دیکھو جی اور کوئی دوار
کاٹنے کو دوڑے تو
بلی کے جیسی ہوں نوچ لونگی
مسکراؤ توڈا سا لجاؤ
ارے قسمت کسی کی بناؤ
اوئے تتلی سی اڑتی پھرو نا
گھر کسی کا بساؤ
مچھلی نہیں جو پھانس لوگے
چھیڑوگے تم تو پٹ جاؤگے
ٹکراؤگے تو مٹ جاؤگے
ارے بجلی ہوں طوفان ہوں رہو ہوشیار
ہیں لڑکی نہیں تو لکڑی کا کھمبا
آ گیا کہاں سے تو بڑا ہی نکما ہیں
جا کے چھپ جا تو جہاں تیری اما ہیں۔
If you enjoyed Ladki Nahi Hai Tu Lakdi Ka lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.