میری زندگی میں آہتے تو کچھ Meri Zindagi Main Aahte To Kuch Lyrics in Urdu
لکھے جو خط تجھے
وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے
نظارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے
وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے
نظارے بن گئے
سویرا جب ہیا
تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو
ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے
کوئی نغمہ کہیں گونجا
کہاں دل میں
یہ تو آئی
کہیں چٹکی کلی کوئی
میں یہ سمجھا، تو شرمایی
کوئی خوشبو کہیں بکھری
لگا یہ زلف لہرائی
لکھے جو خط تجھے
وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے
نظارے بن گئے
سویرا جب ہیا
تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو
ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے
فضا رنگین، ادا رنگین
یہ اٹھلانا، یہ شرمانا
یہ انگڑائی، یہ تنہائی
یہ ترسا کر، چلے جانا
بنا دے گا نہیں کسکو
جوان جادو یہ دیوانا
لکھے جو خط تجھے
وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے
نظارے بن گئے
سویرا جب ہیا
تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو
ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے
جہاں تو ہیں، وہاں میں ہوں
میرے دل کی تو دھیکن ہیں
مسافر میں تو منزل ہیں
میں پیاسا ہوں تو ساون ہیں
میری دنیا یہ نظرے ہیں
میری جنت یہ دامن ہیں
لکھے جو خط تجھے
وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے
نظارے بن گئے
سویرا جب ہیا
تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو
ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.