لوگ یہاں سپنوں کی دھوپ میں
چلتے ہیں چلتے ہیں
لوگ یہاں سپنوں کی
دھوپ میں چلتے ہیں
لوگ یہاں سپنوں کی
دھوپ میں چلتے ہیں
ایک ہم ہیں جو اپنوں کی
چاو میں بھی جلتے ہیں
ایک ہم ہیں جو اپنوں کی
چاو میں بھی جلتے ہیں
رشتوں کا بوجھ ہیں کانہی
کانہی رشتہ ہے بوجھ ہیں
اپنوں کی کھوج ہیں کانہی
کانہی اپنی ہے کھوج ہیں
کیسے سمجھاؤں
کیسے سمجھاؤں
سمجھاؤں۔۔سمجھاؤں
کچھ سمجھ نہیں آتا ہیں
ایسا بھی موڑ
جیون میں آتا ہیں
ایسا بھی موڑ
جیون میں آتا ہیں
دل میں تھا سیلاب کانہی
آنکھیں جانے کیوں روئی نہیں
کہنے کو سب اپنے ہیں
اپنا کہنے کو کوئی نہیں
کیسے سمجھاؤں
کیسے سمجھاؤں
سمجھاؤں۔۔سمجھاؤں
کچھ سمجھ نہیں آتا
ایسا بھی موڑ
جیون میں آتا ہیں
ایسا بھی موڑ
جیون میں آتا ہیں
کیسا مجھدھار ہیں یہ
جسکا کوئی کنارا نہیں
ہم تو ہیں یانہا سب کے
بس کوئی ہمارا نہیں
آب کہاں جاؤں کسکو بتاؤں
میں بتاؤں ہی بتاؤں
کچھ سمجھ نہیں آتا
ایسا بھی موڑ
جیون میں آتا ہیں
ایسا بھی موڑ
جیون میں آتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.