لوگ مجھکو خوش سمجھتے ہیں
مگر میں گھام میں ہوں
جسکو کوئی پا نہیں سکتا ہیں
اس عالم میں ہوں
مجھکو قسمت سے ملی ہیں
کیسی یہ ٹھی زندگی
مجھکو قسمت سے ملی ہیں
کیسی یہ ٹھی زندگی
میں ہی نغمیں گا رہا تھا
اور میں ہی ماتم میں ہوں
میں ہی نغمیں گا رہا تھا
اور میں ہی ماتم میں ہوں
صبر کا تو پھل ملا ہیں
شکر کا بھی پھل ملے
صبر کا تو پھل ملا ہیں
شکر کا بھی پھل ملیتو نے جو عالم دیا ہیں
میں اسی عالم میں ہوں
تو نے جو عالم دیا ہیں
میں اسی عالم میں ہوں
پھول سے لیکن بہاروں سے
بہت ہوں دور دور
پھول سے لیکن بہاروں سے
بہت ہوں دور دور
کوئی مجھکو یہ بتائیں
کون سے موسم میں ہوں
کوئی مجھکو یہ بتائیں
کون سے موسم میں ہوں
لوگ مجھکو خوش سمجھتے ہیں
مگر میں گھام میں ہوں
جسکو کوئی پا نہیں سکتا ہیں
اس عالم میں ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.