ہائے لوٹا ہائے لوٹا رے ہائے
چھورا وہ کر گیا گھائل
چھورا وہ کر گیا گھائل
بھولیپن مے یہ میرا آنچل
سینے سے جو میرے چھٹا
ہائے لوٹا آئے ہائے
چھورا وہ کر گیا
بھولیپن مے یہ میرا آنچل
سینے سے جو میرے چھٹا
ہائے لوٹا رے
ماٹکا تھا میرے سر پے
لائی تھی بھر کے میں پانی
پنیا بھرن کو آئی گجریا
دل پے گرا گئی ہمارے بجریا
بن برسے اڑ گئی وہ بدریا
ماٹکا تھا میرے سر پے
لڑکی میں کوری کواری
اوپر سے میری یہ جوانی آہا
یو دیکھا میں شرمائی
پتلی کمر بلکھائی
ماٹکا گرا گر کے فتا
ہائے لوٹا رے
آنا کوئی آگے پیچھے کتنی
وہ مشکل گھڑی تھی
متواری ناگن سی داس کے
مار گئی وہ ہمکو ہنس کے
ہم تو رہ گائے یار ترس کے
نا کوئی آگے پیچھے کتنی
وہ مشکل گھڑی تھی
بھیگی تھی موری چناریا
جمنا کے تیرے کھڑی تھی آ ہا
اسنے کی کھچتانی آ ہا
میںنے کی تھوڑی آناکانی
تھا وہ ہرجائی بڑا جھوٹھا
ہائے لوٹا رے
ہم سارے ہیں رسیا تیرہ
آ رے رے رے
ایسے بجھا نا ہمسے پہلی
تنک تنک نک نک نک
تنک تنک ارے جا جا
تنک تنک نک نک نک
تنک تنک آئی نک نک
بالوں کا گجرا بکھرا دے
نکھرے نا کر نار نویلی
لوٹا رے ٹگڑا ٹگڑا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.