میرا دل کہنے لگا
دل میں کوئی رہنے لگا
رات دن یاد ستائے
سپنا تیرا آئے جائے
میں بنا جبسے تیرا دیوانا
پیار کیا ہیں صنم میںنے جانا
تنے میرا چین چرایا
چاہت کا درد جگایا
میرا دل کہنے لگا دل
میں کوئی رہنے لگا
تنہا جو کہیں میں تیرا نام لوں
چھانے لگے کیوں بیکھدی
آکے تو مجھے باہوں میں تھام لے
کہتی ہیں یہ میری زندگبتابیوں کو قرار دے آ
زارا مجھکو پیار دے نیند
گئی ہوش اڑایا
کیسا نشہ مجھپے چھایا
میرا دل کہنے لگا دل
میں کوئی رہنے لگا
دل میں دھڑکنے رہتی ہیں جس طرح
مجھ میں اس طرح تو صنم
تیرہ بن کبھی یہ ساسے نا چلے
سانسوں کو ہیں میری قسم
ہر پل رہے سامنے تو
اب میری یہی ہیں آرزو
میںنے تجھے جب سے پایا
دنیا کو پل میں بھلایا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.