لو ا ایلیا کہتی ہیں تمسے یہ فضا
اس پل میں سب گھل گیا آ ہاں
لو ا ایلیا کہتی ہیں تمسے یہ فضا
اس پل میں سب گھل گیا آ ہاں
کہنا میرا بھی تمسے ہیں یہیں
میرے ہوش بھی چھینے ہیں ہاں تمنے ہی
تم ہی دکھتی ہو ان نظروں کو
جیسے بجلی کوئی چمکتی ہو
اتری ہو زمین پر جو میرے لیے
لو ا ایلیا کہتی ہیں تمسے یہ فضا
اس پل میں سب گھل گیا آ ہاں
کیوں بھیجے ہیں مجھے سپنے
جو دکھاتے ہیں ہر جگہ
دل میں بس گئی ہو تم تو
دور کیوں ہو بےوجہکل تھا اسے وقت
الگ بن گیا
فلک سے یہاں تم آئی ہو
آکے رگوں میں سمائی ہو
لو ا ایلیا کہتی ہیں تمسے یہ فضا
اس پل میں سب گھل گیا آ ہاں
کیوں کوئی گلا ہو مجھکو
کیوں کوئی ارمان ہو
تیرہ مسکرانے سے ہی
ملتی دھڑکن دل کو
کے خوب بڑی خوب
تیری ہیں ادا
میں یوں تجھ میں کھویا
نا میں کھدکو یاد رہا
لو ا ایلیا کہتی ہیں تمسے فضا
اس پل میں سب گھل گیا آ ہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.