مانگ لونگا میں تجھے تقدیر سے
ارے جی نہیں بھرتا تیری تصویر سے
مانگ لونگا میں تجھے تقدیر سے
ارے جی نہیں بھرتا تیری تصویر سے
مانگ لونگی میں تجھے تقدیر سے
ہو جی نہیں بھرتا تیری تحریر سے
یو دھڑکتا ہیں کئی راتو سے دل
بس گیا سمجھو میرے ہاتھو سے دل
کیا بھرے خط کی ملاقاتو سے دل
کیسے بہلو تیری باتو سے دل
کیا کاہو میں اس دلے بے پیر سے
ارے جی نہیں بھرتا تیری تصویر سے
مانگ لونگی میں تجھے تقدیر سے
ہو جی نہیں بھرتا تیری تحریر سے
ہر ستم منظور ہیں ویسے مجھے
نام بھولیگا تیرا کیسے مجھے
یاد آتی ہیں تیری ایسے مجھے
تنے اتنی دھور سے جیسے مجھے
باندھ رکھا ہیں کسی زنزیر سے
ہو جی نہیں بھرتا تیری تحریر سے
مانگ لونگا میں تجھے تقدیر سے
ارے جی نہیں بھرتا تیری تصویر سے
تیرہ میرے سہر کی یہ دوریا
ہم مے شامو سہر کی یہ دوریا
ہیں قیامت قہر کی یہ دوریا
آئے آٹھو پہر کی یہ دوریا
ہا جی نہیں بھرتا تیری تحریر سے
مانگ لونگا میں تجھے تقدیر سے
ارے جی نہیں بھرتا تیری تصویر سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.