Mahi Tu Dil Rahi Lyrics in Urdu ماہی تو دل رہی


Mahi Tu Dil Rahi lyrics in Urdu


ہر دعان میں
سامل ہوا کوئی پہلی بار
سجدو کا اثر ہیں
وہی روح کی پکار
تیرا ہیں ملنا
خواب کے جیسا
سوالوں کے جواب کے جیسا
میری خواہشوں
کا دیدار بھی تو
ماہی تو دل رہی تو
عاشقی کی
سچی گواہی تو
ماہی تو دل رہی تو
عاشقی کی سچی
گواہی تو ماہی ماہی

تجھسے ہی جڑی ہیں
میری ساری منزلیں
تیری اور جاتے
میرے سارے راستے
ہر صبح تجھی سے
رات تجھسے روشن
میں جی رہا ہوں
بس تیرہ ہی واستے
ہونا زکر فکر
کا پھر کوئی
باقی رہے نا
پھر شکھر کوئی
میری ہر خشیکا قرار بھی تو
ماہی تو دل رہی تو
عاشقی کی
سچی گواہی تو
ماہی تو دل رہی تو
عاشقی کی
سچی گواہی تو
ماہی ماہی ماہی

سنو نام میرا
بس تیری زبان سے
بس تیری قریبی
چاہوں ہر جہاں میں
جینے کی وجہ کی
ہر وجہ تجھی سے
چاہوں تجھکو زیادہ
اپنی زندگی سے
چاہوں تجھے تجھے
میں خود سے بھی زیادہ
تیرہ بنا ہوں
روح سے آدھا
میرا مذہب
میرا ایمان بھی تو
ماہی تو دل رہی تو
عاشقی کی
سچی گواہی تو
ماہی تو دل رہی تو
عاشقی کی
سچی گواہی تو۔



Also check out Mahi Tu Dil Rahi lyrics in Hindi and English

Mahi Tu Dil Rahi Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW