میں کاسے کہوں
پر اپنے جیا کی
مائی ری میں کاسے کہوں
پر اپنے جیا کی
مائی ری میں کاسے کہوں
پر اپنے جیا کی مائی ری
اوس نین کی انکے میری
لگی کو بجھایے نا
تن من بھگو دے آکے
ایسی گھٹا کوئی چھایے نا
موہے بہا لے جائے
ایسی لہر کوئی آئے نا
اوس نین کی انکے میری
لگی کو بجھایے نا
پڑی ندیا کے کنارے
میں پیاسی مائی ری
مائی ری میں کاسے کہوں
پر اپنے جیا کی مائی ری
پی کی ڈگر میں بیٹھا
میلا ہوا ری میرا آچرا
مکھڑا ہیں پھکا پھکانینو میں سوہے نہیں کاجرا
کوئی جو دیکھیں مییا پریت
کا واسے کاہو ماجرا
پی کی ڈگر میں بیٹھا میلا
ہوا ری مورا آچرا
لت مے پڑی کیسی
برہا کی ماتی مائی ری
مائی ری میں کاسے کہوں
پر اپنے جیا کی مائی ری
آنکھوں میں چلتے پھرتے
روز ملے پیا باورے
بییا کی چھییا آکے
ملتے نہیں کبھی سانورے
دکھکھ یہ ملان کا لیکر
کاہ کاروں کہاں جاؤں رے
آنکھوں میں چلتے پھرتے
روز ملے پیا باورے
پاکر بھی نہیں انکو
میں پاتی مائی ری
مائی ری میں کاسے کہوں
پر اپنے جیا کی مائی ری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.