گورے گورے چاند سے مکھ پے Gore Gore Chand Se Mukh Pe Lyrics in Urdu
میں دیکھو جس اور سکھی ری
میں دیکھو جس اور سکھی ری
سمنے میرے سوریا
سمنے میرے سوریا
میں دیکھو جس اور سکھی ری
میں دیکھو جس اور سکھی ری
سمنے میرے سوریا
سمنے میرے سوریا
پریم نے جوگن مجھکو بنایا
پریم نے جوگن مجھکو بنایا
تن کو پھونکا، من کو جلایا
پرم کے دکھ مے
پرم کے دکھ مے
ڈوب گیا دل
جیسے جل مے گگریا
جیسے جل مے گگریا
میں دیکھو جس اور سکھی ری
سمنے میرے سوریا
رو رو کر ہر دکھ سہنا ہیں
رو رو کر ہر دکھ سہنا ہیں
دکھ سہہ سہہ کر چپ رہنا ہیں
کیسے بتاؤ، کیسے بتاؤ
کیسے بچھڑی پی کے مکھ سے بسوریا
پی کے مکھ سے بسوریا
میں دیکھو جس اور سکھی ری
سمنے میرے سوریا
دنیاں کہتی مجھکو دیوانی
دنیاں کہتی مجھکو دیوانی
کوئی نا سمجھے پرم کی بنی
سجن سجن، سجن سجن
رٹتے رٹتے
اب توہ ہو گئی باوریا
میں دیکھو جس اور سکھی ری
سمنے میرے سوریا
سمنے میرے سوریا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.