میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
بیکسوں کے لیے
پیار کا آسمان
بیکسوں کے لیے
پیار کا آسمان
میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
ہا ہا ہا آ ہا
آ آ آ آ آ آ
میں جو گاتا چلوں
ساتھ محفل چلے
ساتھ محفل چلے
ساتھ محفل چلے
میں جو بڑھتا چلوں
ساتھ منزل چلے
ساتھ منزل چلے
ساتھ منزل چلے
مجھے راہیں دکھاتیں
چلیں بجلیاں
مجھے راہیں دکھاتیں
چلیں بجلیاں
میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
حسن بھی دیکھکر
مجھکو حیران ہیں
دیکھو حیران ہیں
دیکھو حیران ہیں
عشق کو مجھسے
ملنے کا ارمان ہیں
دیکھو ارمان ہیدیکھو ارمان ہیں
اپنی دنیا کا ہوں
میں حسین نوجوان
اپنی دنیا کا ہوں
میں حسین نوجوان
میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
کاروان زندگنی کا رکتا
نہیں ہاں جی رکتا نہیں
ہاں جی رکتا نہیں
بادشاہوں کے آگے
میں جھکتا نہیں
ہاں جی جھکتا نہیں
میں تو جھکتا نہیں
چاند تاروں سے
آگے میرا آشیاں
چاند تاروں سے
آگے میرا آشیاں
میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
میں غریبوں کا دل ہوں
وطن کی زبان
تو غریبوں کا دل ہیں
وطن کی زبان
تو غریبوں کا دل ہیں
وطن کی زبان
بیکسوں کے لیے
پیار کا آسمان
بیکسوں کے لیے
پیار کا آسمان
تو غریبوں کا دل ہیں
وطن کی زبان
تو غریبوں کا دل ہیں
وطن کی زبان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.