Main Hoon Kali Matwaali Lyrics in Urdu میں ہوں کلی متوالی


Main Hoon Kali Matwaali lyrics in Urdu


میں ہوں کلی متوالی
لیاقت والی
نزاکت والی
سجن میرا پیارا
گلاب کا پھول
بلم میرا پیارا
گلاب کا پھول
میں ہوں کلی متوالی
لیاقت والی
نزاکت والی
سجن میرا پیارا
گلاب کا پھول
بلم میرا پیارا
گلاب کا پھول

میں باغوں میں
میں باغوں میں پھولوں رے
میں ڈالوں پے جھولوں رے
میں باغوں میں
میں باغوں میں پھولوں رے
میں ڈالوں پے جھولوں رے
میں کانٹوں میں آکے پھولی
میں کانٹوں میں آکے پھولی
سجن میرا ہاں ہاں
بلم میرا ہاں ہاں
سجن میرا پیارگلاب کا پھول
بلم میرا پیارا
گلاب کا پھول
میں ہوں کلی متوالی
لیاقت والی
نزاکت والی
سجن میرا پیارا
گلاب کا پھول
بلم میرا پیارا
گلاب کا پھول

میری جھومے جوانی رے
میری جھومے جوانی رے
میں راتوں کی
میں راتوں کی رانی رے
میرے دل میں جوانی رے
میں راتوں کی
میں راتوں کی رانی رے
میں من میں مگن ہو پھولی
میں من میں مگن ہو پھولی
سجن میرا ہاں ہاں
بلم میرا ہاں ہاں
سجن میرا پیارا
گلاب کا پھول
بلم میرا پیارا
گلاب کا پھول۔



Also check out Main Hoon Kali Matwaali lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW