میں کیا کہوں
میں کچھ بھی نہیں
بلا کہے تو کچھ بھی نہیں
میں بھی کہوں
میں کچھ بھی نہیں
بلا کہے تو کچھ بھی نہیں
میں کچھ بھی نہیں
نا دیس میرا نا مٹی میری
میں ہوں بنجارا
میری ہی زمین پے
میں کون ہوں
میں کون ہوں
کیوں اپنے جہاں میں
میں ہوں اجنبی
میں کون ہوں
میں کون ہوں
تیس لانگ کینوت گو
پنڈتو کے نام پر
کشمیرت کے نام پر
آزادی کے نام پر
سابی شامل ہیں
سابی شامل ہیں
نا جانے کیوں ایسا ہو گیا
بیگانی ہوئی اپنی جگہ
نا جانے کیوں اپنی ہی طرف
اٹھ تی ہیں سبھی کی انگلیاں
اب تو یقین خود پے بھی نہیں
انجانا ہیں ہر لمحہ یہاں
نظرے چرائے آنکھیں جھکاییکب تک جیے ہم اس طرح
کیسی کھاتہ تھی جو یہ سزا دی
ہمکو کہیں کا نا رکھا
جنت تھی اپنی سرزمین
صوفی ہمکو کہتے سبھی
اب تو کوئی مجرم
کوئی آتنکی کہہ رہا
میں کون ہوں
میں کون ہوں
کیوں اپنے جہاں میں
میں ہوں اجنبی
میں کون ہوں
میں کون ہوں
نا دیس میرا نا مٹی میری
میں ہوں بنجارا
میری ہی زمین پے
میں کون ہوں
میں کون ہوں
چہرے تو سبکے ہیں حسین
پر دل میں ہیں بس آگ ہی
بجھتی نہیں جو جل رہی
جو پوچھے برہان
میں کون ہوں
میں کون ہوں
کیوں اپنے جہاں میں
میں ہوں اجنبی
میں کون ہوں
میں کون ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.