میں نصیب ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا
کسی اور کے میں پاس ہوں
جو کسی جتن سے نا بجھ سکے
میں جنم جنم کی وہ پیاس ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا
مجھے ظلم سے کیا ڈرائے تو
میرا سایا چھو نا سکےگا تو
مجھے ظلم سے کیا ڈرائے تو
میرا سایا چھو نا سکےگا تو
میرے جسم ہیں کسی اور کا
کسی اور کے میں پاس ہونمیں نصیب ہوں کسی اور کا
کسی اور کے میں پاس ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا
کوئی ظلم تجھپے کرے یہاں
تو جلا کے رکھ دونگا دو جہاں
تو نصیب ہیں میرے پیار کا
یہ نصیب کبھی نا ہو جدا
تیرہ خوابوں کی تیری یادوں کی
تیرہ سانسو کی وہی پیاس ہوں
ذرا مڈکر تو ادھر
تیرہ ساتھ ہو تیرہ پاس ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.