میںنے دیکھا تھا، میںنے دیکھا تھا
سپنوں میں ایک چندرہر
آج بلم نے پہنا دیا
ہو مجھے الفت کا گہنا دیا
میںنے دیکھا تھا
سپنوں میں ایک چندرہر
آج بلم نے پہنا دیا
ہو مجھے الفت کا گہنا دیا
بندھی بندھی ندیا بھی بہنے لگی
گھڑی گھڑی لہرا کے کہنے لگی
بندھی بندھی ندیا بھی بہنے لگی
گھڑی گھڑی لہرا کے کہنے لگی
میں توہ ساگر سے جاکر ملونگی ابھی
میں توہ ساگر سے جاکر ملونگی ابھی
آج مجکو ملی ہیں نئی زندگی
میںنے دیکھا تھا، میںنے دیکھا تھا
سپنوں میں ایک چندرہر
آج بلم نے پہنا دیا
ہو مجھے الفت کا گہنا دیا
دھیرے دھیرے چھیڑے ہوا بھی سیتار
چھم چھم ناچو تو ناچے باہر
دھیرے دھیرے چھیڑے ہوا بھی سیتار
چھم چھم ناچو تو ناچے باہر
آج دھرتی نیا گیت گانے لگی
آج دھرتی نیا گیت گانے لگی
میری تقدیر بھی مسکرانے لگی
میںنے دیکھا تھا، میںنے دیکھا تھا
سپنوں میں ایک چندرہر
آج بلم نے پہنا دیا
ہو مجھے الفت کا گہنا دیا
کھوئی کھوئی جو میں جانے کہا
ملا مجھے سب کچھ ملے دو جہا
کھوئی کھوئی جو میں جانے کہا
ملا مجھے سب کچھ ملے دو جہا
آج میری خوشی کی توہ سیما نہیں
آج میری خوشی کی توہ سیما نہیں
ہو نا جاؤ کہی پیار مے باواری
میںنے دیکھا تھا، میںنے دیکھا تھا
سپنوں میں ایک چندرہر
آج بلم نے پہنا دیا
ہو مجھے الفت کا گہنا دیا
میںنے دیکھا تھا
سپنوں میں ایک چندرہر
آج بلم نے پہنا دیا
ہو مجھے الفت کا گہنا دیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.