ہو میںنے تجھے کبھی کچھ کہا تھا
جو بھی کہا وہ کیا
ارے میںنے تجھے کبھی کچھ کہا تھا
جو بھی کہا وہ کیا
سدا کے یہ رشتے نبھانے ہیں سدا
میںنے تجھے کبھی کچھ کہا تھا
جو بھی کہا وہ کیا ہاں
سدا کے یہ رشتے نبھانے ہیں سدا
میںنے تجھے ہاں کبھی کچھ کہا تھا
جو بھی کہا وہ کیا
دولہا بنونگا میں باجا بجیگا
دلہن بنیگی تو منڈپ سجیگا
دولہا بنونگا
باجا بجیگا
دلہن بنیگی تو منڈپ سجیگا
پھر تو میری مانگ یوں بھریگا
ہو جو بھی کہا وہ کیا
سدا کے یہ رشتے نبھانے ہیں سدا
میںنے تجھے کبھی کچھ کہا تھا
جو بھی کہا وہ کیا
پھولوں کی سیج پے دو دل ملینگے
مہکیگی زندگی سپنے کھلینگے
پھولوں کی سیج پے
دو دل ملینگے
مہکیگی زندگی سپنے کھلینگے
ہر دور میں اپنا پیار ہنسیگا
جو بھی کہا وہ کیا
سدا کے یہ رشتے نبھانے ہیں سدا
میںنے تجھے کبھی کچھ کہا تھا
جو بھی کہا وہ کیا
آ… آ… آ…
اپنا تو میل ہیں صدیوں پرانا
جدا کر سکےگا نا ہمکو زمانہ
اپنا تو میل ہیں صدیوں پرانا
جدا کر سکےگا نا ہمکو زمانہ
میں ہوں تیری تو بھی میرا رہیگا
جو بھی کہا وہ کیا
سدا کے یہ رشتے نبھانے ہیں سدا
میںنے تجھے کبھی کچھ کہا تھا
جو بھی کہا وہ کیا
جو بھی کہا وہ کیا
آ… آ… آ…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.