تو میرا چاند تھا
چاندنی رات میں
چاندنی رات میں
ساتھ میں دونوں
بھیگے تھے برسات میں
تو میرا چاند تھا
چاندنی رات میں
ساتھ میں دونوں
بھیگے تھے برسات میں
آج کیوں ہم سے مہ موڑتے ہے
کیسے معشوق دل توڑتے ہے
اوہ کیسے معشوق دل توڑتے ہے
اوہ کیسے معشوق دل توڑتے ہے
اوہ کیسے معشوق دل توڑتے ہے
معصوم سے چہرے پے ہم
کب لوٹ گئے پتا نا چلا
معصوم سے چہرے پے ہم
کب لوٹ گئے پتا نا چلا
انکے ہسی اشاروں پے ہم
کب لوٹ گئے پتا نا چلا
دیکھتے دیکھتے یہ تو دل کے محل
چور کرتے ہے انکی نظر سے سنبھل
صرف اپنا بھلا سوچتے ہے
کیسے معشوق دل توڑتے ہے
اوہ کیسے معشوق دل توڑتے ہے
اوہ کیسے معشوق دل توڑتے ہے
اوہ کیسے معشوق دل توڑتے ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.