مولا…۔۔
یہ کس ڈگر پے چل پڑی ہیں زندگی
مولا…۔آ آ آ…۔
یہ کس ڈگر پے چل پڑی ہیں زندگی
ہر طرف ہیں بےبسی ہی بےبسی
ایک پل نہیں دل کو قرار،
اس باڑی میں جیت کے بھی ہیں ہار
کے ہر سانس میں گھوم چھپا
او مولا یہ بتا یہ زندگی ہیں کیا
او مولا یہ بتا یہ زندگی ہیں کیا
مولا وہ مولا وہ مولا مولا وہ……۔
مولا وہ مولا وہ مولا مولا وہ……۔
گھوم سینے میں تیہرا ہیں،
اندھیرا اور بھی گہرا ہیں
مولا…
گھوم سینے میں تیہرا ہیں،
اندھیرا اور بھی گہرا ہیں
سانسیں آتی جاتی ہیں لیکن
ہر سانس پے پہرا ہیں
نا منزل کی ہیں خبر
نا منزل کی ہیں خبر،
نا راہوں کا ہی ہیں پتا
او مولا یہ بتا یہ زندگی ہیں کیا
او مولا یہ بتا یہ زندگی ہیں کیا
مولا وہ مولا وہ مولا مولا وہ……۔
اب جائینگے کون سے در،
پھونک دیا ہیں اپنا ہی گھر
مولا وہ مولا وہ مولا مولا وہ……۔
اب جائینگے کون سے در،
پھونک دیا ہیں اپنا ہی گھر
رب جانے کے کمزور ہوں میں،
یا کے میں ہوں طاقتور
نا منزل کی ہیں خبر
نا منزل کی ہیں خبر،
نا راہوں کا ہی ہیں پتا
او مولا یہ بتا یہ زندگی ہیں کیا
او مولا یہ بتا یہ زندگی ہیں کیا
مولا مولا آ آ آ……۔
زندگی کو میری کوئی نام دے دے مولا
دے دے اب کوئی انجام دے دے مولا
زندگی کو میری کوئی نام دے دے مولا
دے دے اب کوئی انجام دے دے مولا
بگڑی بناڑے میری بگڑی بناڑے مولا
سر ہیں جھکایا تیرہ نام سے
دکھاڑے مجھے راستہ
او مولا یہ بتا یہ زندگی ہیں کیا
او مولا یہ بتا یہ زندگی ہیں کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.