موسم ہیں جوان
نور میں ڈوبے ہیں نظرے
ایسے میں گھڑی کٹے ہیں
کسی دل کے سہرے
موسم ہیں جوان
یہ پھولوں کی وادی
بہاروں کا جہا ہیں
یہ پھولوں کی وادی
بہاروں کا جہا ہیں
ہستا ہوا گھٹا ہوا
رنگین شامہ ہیں
تم دور ہو پھر بھی
دل ہیں پاس تمہارے
موسم ہیں جوان
نور میں ڈوبے ہیں نظرے
ایسے میں گھڑی کٹے ہیکیسی دل کے سہرے
موسم ہیں جوان
یہ پھول کی موجوں کے
مچلنے کا نظارا
یہ پھول کی موجوں کے
مچلنے کا نظارا
یہ دور سے تکتا ہوا
خاموش کنارا
جیسے کلی دونوں کی
تصویر اترے
موسم ہیں جوان
نور میں ڈوبے ہیں نظرے
ایسے میں گھڑی کٹے ہیں
کسی دل کے سہرے
موسم ہیں جوان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.