Meri Neend Lyrics in Urdu میری نیند


Meri Neend lyrics in Urdu


کیا ہو گیا ہیں
کیا ہو گیا ہیں
یہ کیا ہو گیا ہیں
کیا ہو گیا ہیں

آجا میری باہوں میں آ
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں
او یارا آجا میری باہوں میں آ
او یارا آجا میری باہوں میں آ
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں

مجھے آس ہو گئی ہیں
تجھے پاس اپنے کر لوں
تیری ہر ادا کو سمجھوں
اور چاہتوں میں بھر لوں
مجھے آس ہو گئی ہیں
تجھے پاس اپنے کر لوں
تیری ہر ادا کو سمجھوں
اور چاہتوں میں بھر لوں
ایک اجنبی سے جانا
تو خاص ہو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں
او یارا آجا میری باہوں میں آ
او یارا آجا میری باہوں میں آ
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں

تیری نیمتوں کے خاترمیں ہر خوشی کو دے دوں
تو جو کر دے ایک اشارہ
یہ زندگی میں دے دوں
تیری نیمتوں کے خاطر
میں ہر خوشی کو دے دوں
تو جو کر دے ایک اشارہ
یہ زندگی میں دے دوں
تو ہی میری زندگی ہیں
وشواس ہو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
مجھے کیا ہو گیا ہیں
او یارا آجا میری باہوں میں آ
او یارا آجا میری باہوں میں آ
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں

اقرار کا تیرہ میں
انتظار کر رہا ہوں
دنیا کی ہر خوشی کو
انکار کر رہا ہوں
میری چاہتوں کا تجھ پر
احساس ہو گیا ہیں
ہاں، مجھے
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں
میری نیند اڑ گئی ہیں
میرا چین کھو گیا ہیں
تیرہ پیار میں میری جان
یہ کیا ہو گیا ہیں
کیا ہو گیا ہیں
کیا ہو گیا ہیں
میری نیند۔



Also check out Meri Neend lyrics in Hindi and English

Meri Neend Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW