چوری چوری اس طرح سے
ملتی جاتی ہیں نظر
کیوں میاں یہی لکھا ہیں نا
چوری چوری اس طرح سے
ملتی جاتی ہیں نظر
چوری چوری اس طرح سے
ملتی جاتی ہیں نظر
جب کوئی نا دیکھیں انکو
تب دیکھتے ہیں ادھر
چوری چوری یوں بنا لیتی ہیں
آنکھے دل میں گھر
چوری چوری یوں بنا لیتی ہیں
آنکھے دل میں گھر
اور کہتے ہیں کے ہم
نا جائینگے عمر بھر
چوری چوری اس طرح سے
ملتی جاتی ہیں نظر
دل پے کسکا زور چلتا ہیں
زارا یہ سوچیے
کب کہا اور کس پے آ جائے
بھلا کسکو خبر
زندگی کی راہ میں
ہم چل رہے ہیں ساتھ ساتھچالتے چلتے کون ہوگا
جانے تیرا ہمسفر
چوری چوری اس طرح سے
ملتی جاتی ہیں نظر
چوری چوری یوں بنا لیتی ہیں
آنکھے دل میں گھر
آنکھوں آنکھوں میں
فصلے بڑھ رہے ہیں دن با دن
باتوں باتوں میں کدھر کی
بات پہچی ہیں کدھر
پانو کہتے ہیں کے
آگے نا بڑھو اس موڈ سے
دل نا منے جب اشاروں
میں بلایے راہ پر
چوری چوری اس طرح سے
ملتی جاتی ہیں نظر
جب کوئی نا دیکھیں انکو
تب دیکھتے ہیں ادھر
چوری چوری یوں بنا لیتی ہیں
آنکھے دل میں گھر
اور کہتے ہیں کے اب
نا جائینگے عمر بھر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.