رنگ ای عشق میں
تیرہ دل ڈوبا ڈوبا سا رہتا ہیں
تجھسے ملنے کو ہر دم وہ
رب سے دعائے کرتا ہیں
او بہکا بہکا دل تھا میرا
دیکھ کے اسکو تھیہرا ہیں
او وہ نا جانے میں نا جانو
عشق لگے پر گہرا ہیں
دیدار کے لیے ملاقات کے لیے
میں کھدا سے منت کرتا ہوں
دیدار کے لیے ملاقات کے لیے
میں کھدا سے منت کرتا ہوں
او نئی نئی سی دل میں الجھن
نیا نیا احساس ہیں
ہاں نئی نئی سی دل میں الجھن
نیا نیا احساس ہیں
دور بہت وہ مجھسے لیکن
لگتا میرے پاس ہیں
ہاں لگتا میرے پاس ہیں
اس یار کے لیے دلدار کے لیے
میں تنہا آہیں بھرتا ہوںدیدار کے لیے ملاقات کے لیے
میں کھدا سے منت کرتا ہوں
ہاں معاج تیہرتی حسن پے تیرہ
سرخ لبوں سے بہتا نشہ
او معاج تیہرتی حسن پے تیرہ
سرخ لبوں سے بہتا نشہ
روح کو روح سے مل جانے دے
رب سے یہیں ہیں التزا
رب سے یہیں ہیں التزا
حسین یار کے لیے اس قرار کے لیے
میں تنہا آہیں بھرتا ہوں
دیدار کے لیے ملاقات کے لیے
میں کھدا سے منت کرتا ہوں
او بہکا بہکا دل تھا میرا
دیکھ کے اسکو تھیہرا ہیں
او وہ نا جانے میں نا جانو
عشق لگے پر گہرا ہیں
دیدار کے لیے ملاقات کے لیے
میں کھدا سے منت کرتا ہوں
دیدار کے لیے ملاقات کے لیے
میں کھدا سے منت کرتا ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.