Mohabbat Karne Walo Ko Lyrics in Urdu محبت کرنے والوں کو


Mohabbat Karne Walo Ko lyrics in Urdu


محبت کرنے والوں کو
بہاروں تم دعایے دو
محبت کرنے والوں کو
بہاروں تم دعایے دو
اتاروں سب نظر ان کی
نظارو تم دعایے دو
محبت کرنے والوں کو
بہاروں تم دعایے دو

جہا جائے جدھر جائے
بچھے ہو پھول راہو میں
جہا جائے جدھر جائے
بچھے ہو پھول راہو میں
نا آئے ایک بھی آنسو کبھی
ان کی نگاہوں میں
فرشتوں ان کی قسمت کو
سواروں تم دعایے دو
اتاروں سب نظر ان کی
نظارو تم دعایے دو
محبت کرنے والوں کو
بہاروں تم دعایے دو

تمہارا راستہ دیکھیں توہ
کب یہ بات ہو جانیتمہارا راستہ دیکھیں توہ
کب یہ بات ہو جانے
بھلا کب دن ڈھلے کب شام
کب رات ہو جانے
نکل آؤ ابھی دن میں
ستاروں تم دعایے دو
محبت کرنے والوں کو
بہاروں تم دعایے دو

محبت جان ہیں ان کی
وفا پیغام ہیں ان کا
محبت جان ہیں ان کی
وفا پیغام ہیں ان کا
نا کوئی ان کا مذہب ہیں
نا کوئی نام ہیں ان کا
کسی بھی نام سے ان کو
پکارو تم دعایے دو
اتاروں سب نظر ان کی
نظارو تم دعایے دو
محبت کرنے والوں کو
بہاروں تم دعایے دو
فرشتوں ان کی قسمت کو
سواروں تم دعایے دو۔



Also check out Mohabbat Karne Walo Ko lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW