محبت ترک کی میںنے
گریبا سی لیا میں نے
گریبا سی لیا میں نے
زمانے اب تو خوش ہو
زہر یہ بھی پی لیا میںنے
یہ بھی پی لیا میںنے
ابھی زندہ ہو لیکن سوچتا
رہتا ہو یہ دل میں
ابھی زندہ ہو لیکن سوچتا
رہتا ہو یہ دل میں
کے اب تک کس تامنا کے
سہرے جی لیا میںنے
سہرے جی لیا میںنے
محبت ترک کی میںنے
تجھے اپنا نہیں سکتا
مگر اتنا بھی کیا کم ہیں
تجھے اپنا نہیں سکتا
مگر اتنا بھی کیا کم ہیں
کی کچھ گھڑیا تیرہ خوابوں میں
کھوکر جی لیا میںنے
کھوکر جی لیا میںنے
محبت ترک کی میںنے
بس اب تو میرا دمن
چھوڑ دو بیکر امیدو
بہت دکھ سہہ لیے میںنے
بہت دین جی لیا میںنے
بہت دین جی لیا میںنے
محبت ترک کی میںنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.