او مسٹر ملنگ کٹ گئی پتنگ
گھر میں لگی آگ اور دروازہ بندھ
او مسٹر ملنگ کٹ گئی پتنگ
گھر میں لگی آگ اور دروازہ بندھ
کیوں اکھڑے اکھڑے ہو
اور مکھڑے مکھڑے کو
لگا ہے نیا رنگ
دل ٹکڑے ٹکڑے سے
اور دکھڑے وکھڑے کی
کھل گئی لمبی سرنگ
تم دھیرے دھیرے دھیرے دھیرے راجہ
کہی کے نا رہے
یوں وج دے وج دے وج دے مچ گیا باجا
کہی کے نا رہے
تم چاند پکڑنے نکلے
اور گرہن لگا قسمت کو
یہ ٹوٹا دل کیا جوڑو
جب جوڑ نا پائے ہمت کو
من کے بھیتر تن کے بھیتر
ہے گھاو غرارے دیکھ لو
سپنو کے سب اڑ گئے تیتر
اب دن میں تارے دیکھ لو
فیالحال کوئی سٹی وٹی گم
دبا کے اپنی دم
چھوڈو میدان-ای-جنگ
ارے گھاو آپا دھاپی ہے
سب گھائل ساتھی ہے
اپنا منونا گم
تم دھیرے دھیرے دھیرے دھیرے راجہ
کہی کے نا رہے
یوں وج دے وج دے وج دے مچ گیا باجا
کہی کے نا رہے
او مسٹر ملنگ
او مسٹر ملنگ
تم دھیرے دھیرے دھیرے دھیرے
تم دھیرے دھیرے دھیرے دھیرے
او مسٹر ملنگ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.