مجھے درد دیکے یہ کہہ دیا
مجھے درد دیکے یہ کہہ دیا
میرے پاس اسکی دوا نہیں
میرے پاس اسکی دوا نہیں
تیرہ پیار کی ہیں یہی سزا
تیرہ پیار کی ہیں یہی سزا
میری اسمیں کوئی کھاتہ نہیں
میری اسمیں کوئی کھاتہ نہیں
تیرہ پاس رہی بھی دور ہوں
میرے دل میں کیا ہیں
میں کیا کہوں میں کیا کہوں
تیرا دل تو خود ہیں دکھا ہوا
تیرا دل تو خود ہیں دکھا ہوا
مجھے تجھسے کوئی گلا نہیں
مجھے تجھسے کوئی گلا نہیں
مجھے ہستے ہستے رلا دیا
میری ہر خوشی کو مٹا دیا مٹا دیا
کے باہر اپنی میں دیکھتی
کے باہر اپنی میں دیکھتی
وہ نصیب مجھکو ملا نہیں
وہ نصیب مجھکو ملا نہیں
کہا لیکے جو یہ بیکلی
توہی دیکھ میری بےکاشی یہ بےکاشی
تجھے بھول جو تو بیوفا
تجھے بھول جو تو بیوفا
جو وفا کروں تو وفا نہیں
جو وفا کروں تو وفا نہیں
مجھے درد دیکے یہ کہہ دیا
مجھے درد دیکے یہ کہہ دیا
میرے پاس اسکی دوا نہیں
میرے پاس اسکی دوا نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.