تو ہی ہاں وہ غیر
ہیں جو کے اپنا لگا
منگو تیری خیر
میں اب توہ اپنی جاگا
میں توہ کروں رب سے دعا
مجھے دے دے ہر گھام تیرا
میری خوشیوں کا واسطہ
مجھے دے دے ہر گھام تیرا
تیری ان ہاتھوں کی لکیریں
تم ملا میرے ان
ہاتھوں کی لکیروں سے ہاں
ملتی ہیں سبھی
کیسے نا ملتی تو اب مجھے
جو لکا میری قسمت میں
نصیبوں میں ہاں
تو توہ ہیں وہی
تو ہی ہاں وہ درد ہیں
جو سکون ہیں میرا
میں توہ کروں رب سے دعا
مجھے دے دے ہر گھام تیرامیری خوشیوں کا واسطہ
مجھے دے دے ہر گھام تیرا
تو ہی ہیں سانسوں کا ہمسفر
یا ہیں زندگی جو جینے کو
کہتی ہیں ہاں تو ہی ہیں وہی
خوشی جو چاہ گئی گھامو پر
اب توہ ہر کہیں جو
رونق سی رہتی ہیں ہاں
تو ہی ہیں وہی
تو ہیں ہاں وہ پیر میں
جس کا ہوں راستہ
میں توہ کروں رب سے دعا
مجھے دے دے ہر گھام تیرا
میری خوشیوں کا واسطہ
مجھے دے دے ہر گھام تیرا
میں توہ کروں رب سے دعا
مجھے دے دے ہر گھام تیرا
میری خوشیوں کا واسطہ
مجھے دے دے ہر گھام تیرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.