عشق کرے جو وہی جانے
عشق میں کیا ہوتا ہیں
میںنے سنا ہیں لوگوں سے
کے عشق کھدا ہوتا ہیں
مجھے ہو
مجھے عشق ڈا لگ گیا روگ،
ربا میری خیر کرے
مجھے عشق ڈا لگ گیا روگ،
ربا میری خیر کرے
دل لگتا نہیں کہیں اور،
ربا میری خیر کرے
مجھے عشق ڈا لگ گیا روگ،
ربا میری خیر کرے
اپنے لبوں سے تیرہ لبوں پے
چاہت کا پیغام لکھو
میں بھی ہمیشہ اپنے
دل پے دلبر تیرا نام لکھو
دیکھو زمین پے دیکھو
پلک پے صرف تیرا چہرا ہیں
میرے خیالوں پے ہردم
تیری یادوں کا پہرا ہیں
چلے دل پے نا کوئی زور، ہو او۔۔
چلے دل پے نا کوئی زور
ربا میری خیر کرے
مجھے عشق ڈا لگ گیا روگ،ربا میری خیر کرے
پیار ہوا ہیں جب سے مجھکو
سب اچھا لگتا ہیں صنم
جھٹی لگتی ہیں یہ دنیا
تو سچا لگتا ہیں صنم
ہوٹھوں پے کوئی پیاس دبی ہیں،
سانسوں میں طوفان ہیں
پہلی نظر کا پہلا اثر ہیں،
جاگی نئے ارمان ہیں
بن جوڑے جڑی یہ ڈور، ہو او۔۔
بن جوڑے جڑی یہ ڈور
ربا میری خیر کرے
مجھے عشق ڈا لگ گیا روگ،
ربا میری خیر کرے
دل لگتا نہیں کہیں اور،
ربا میری خیر کرے
مجھے عشق ڈا لگ گیا روگ،
ربا میری خیر کرے
ربا میری خیر کرے،
ربا میری خیر کرے
عشق کی باہوں میں آکے
روح کو سکون ملتا ہیں
دل کے سہرا میں مشکل سے
پیار کا گل کھلتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.