مرلی منوہر کرشن کنہیا
جمنا کے تٹ پے وراجے ہیں
مرلی منوہر کرشن کنہیا
جمنا کے تٹ پے وراجے ہیں
مور مکٹ پر کانوں میں کنڈل
کر میں مرلیا مرلیا
مرلیا ساجے ہیں
اتنے میں دی دکھائی رادھا
رادھا رادھا رادھا
پناگھاٹ پر سے آئے رہی
کترائے رہی
شرمائے رہی
مسکائے رہی بلکھائے رہی
ادھر بنشی میں لہر سی اٹھی
کرشن کے مکھ پر سجنے لگی
پر آپ ہی آپ سے بجانے
لگی بجانے لگی بجانے لگی
لمبا سا گھونگھٹ کادھ لیا
بنشی کے سروں پر جھوم گئی
ہر سرت ڈگریا موہ لی
موہن کی اور ہی
دمکت دمکت دمکت دھوم گئی
پھر کرشن کنہیا نطاکھت نے
رادھا کی کلییا تھام لائی
رادھا نے پکارا
رادھا نے پکارا
ہائے دائی کوئی آؤ سکھی کوئی آؤ سکھی
پھر ہاتھ چھڑا کر بولی ہٹو
پھر ہاتھ چھڑا کر بولی ہٹو
اب جاوو ڈگریا چھوڑ موری
کہا کرشن نے چپ رہ
وارنا دونگا گگریا پھوڑ ٹوری
رادھا تب اسکی شوکی پر
کچھ بگڑی بھی
مسکائی بھپھر کرشن سے پوچھا
کون ہو تم کیا نام ہیں جی
کیا کام ہیں جی کیا کام ہیں جی
او…
ہمیں گوپ گوالا کہتے ہیں
ہمیں گوپ گوالا کہتے ہیں
اور کرشن دیا ہیں نام ہمیں
نام ہمیں
کوئی نتاور گرادھار کہتا ہیں
کوئی نتاور گرادھار کہتا ہیں
اور کوئی کہے گھنشیام ہمیں
گھنشیام نہیں تم کالے ہو
گھنشیام نہیں تم کالے ہو
تم نطاکھت ہو متوالے ہو
متوالے ہو
چتچور ہو ماکھن چور نہیں
چتچور ہو ماکھن چور نہیں
سکھ چین چرانے والے ہو
گھنشیام نہیں
رادھا نے انکو ہاتھ دیا
اور کرشن نے انکا ساتھ دیا
کچھ بات ہوئی کچھ گھات ہوئی
اتنے میں سورج ڈوب گیا
اتنے میں سورج ڈوب گیا
رادھا کی پائل جاگ اٹھی
دونوں میں کلا کی راگ اٹھی
اب رین کو دیپ سنواریں دھ
اور نیل گگن پے تارے دھ
رین کو دیپ سنواریں دھ
اور نیل گگن پے تارے دھ
رادھا کو ودا کے اشارے
رادھا کو ودا کے اشارے دھ
رادھا نے آنچل باندھ لیا
مرلی کو سمبھالا مادھو نے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.