نا کسی کا دل مجھے چاہئے
نا کسی کا دل مجھے چاہئے
نا کسی کے در کی تلاش ہیں
نا کسی کے در کی تلاش ہیں
میرے دل کو دل جو سمجھا سکے
میرے دل کو دل جو سمجھا سکے
مجھے اس نظر کی تلاش ہیں
مجھے اس نظر کی تلاش ہیں
نا کسی کا دل مجھے چاہئے
مجھے منزلوں کی نہیں لگن
میرے دل میں ہیں ایک یہی چبھن
مجھے منزلوں کی نہیں لگن
میرے دل میں ہیں ایک یہی چبھن
میرے ساتھ کھائے جو ٹھوکرے
میرے ساتھ کھائے جو ٹھوکرے
اسی ہمسفر کی تلاش ہیں
اسی ہمسفر کی تلاش ہیں
نا کسی کا دل مجھے چاہئے
آ جہا بندگی کے اجلے
جہا لوگ چاہنے والے ہیں
جہا بندگی کے اجلے
جہا لوگ چاہنے والے ہیں
وہی رہی ملتے ہیں پیار کے
وہی رہی ملتے ہیں پیار کے
اسی رہگزر کی تلاش ہیں
اسی رہگزر کی تلاش ہیں
نا کسی کا دل مجھے چاہئے
میری دھڑکانو میں جو راگ ہیں
یہ بسنت ہیں یہ بہاگ ہیں
میری دھڑکانو میں جو راگ ہیں
یہ بسنت ہیں یہ بہاگ ہیں
یہ جو ہلکی ہلکی سی آگ ہیں
یہ جو ہلکی ہلکی سی آگ ہیں
میری عمر بھر کی تلاش ہیں
میری عمر بھر کی تلاش ہیں
نا کسی کا دل مجھے چاہئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.