پلکوں پے آس سا تیرا نام سجا کے
رکھتا ہوں تجھے یار میں خواب بنا کے
ہر قصے پے ہر پننے پے تجھکو پڑھتا ہیں
پھرتا رہتا ہیں پاگل سا بس یہ کہتا ہیں
کی تجھ بن…۔
کی تجھ بن نائی لگدا جی نہیں لگدا
ہایے نہیں لگدا جی نائی لگدا ہایے
نہیں لگدا جی میرا ماہیا
کی تجھ بن نائی لگدا جی نہیں لگدا
ہایے نہیں لگدا جی نائی لگدا ہایے
نہیں لگدا جی میرا ماہیا
کیسی دعائیں کیسی یہ سداییں
دل کیوں تمہارا سنتا ہی نہیں
تجھکو بلائیں تجھکو ہی چاہیں
دل یہ کیوں میرا رکتا ہی نہیں
کی میرا ہر لمحہ میرا ایک حصہ بن جانا
میری خواہش جو بھی ساری پوری کر جانا
کی تجھ بن نائی لگدا جی نہیں لگدا
ہایے نہیں لگدا جی نائی لگدا ہایے
نہیں لگدا جی میرا ماہیا
کی تجھ بن میرا نائی لگدا جی نہیں لگدا
ہایے نہیں لگدا جی نائی لگدا ہایے
نہیں لگدا جی میرا ماہیا
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.