ہو ہو لڑ گئی لڑ گئی لڑ گئی
لڑ گئی لڑ گئی
پنگھاٹ پے نظریا لڑ گئی رے
پنگھاٹ پے نظریا لڑ گئی رے
ہو ہو لڑ گئی لڑ گئی لڑ گئی
لڑ گئی لڑ گئی
پنگھاٹ پے نظریا لڑ گئی رے
میںنے سکھی ری ایک سپنا دیکھا
چھوک پڑی کل رات کو
میںنے سکھی ری ایک سپنا دیکھا
چھوک پڑی کل رات کو
دلوار میرا ندی کنارے آیا ملاقات کو
آیا ملاقات کو
دل دھڑکا میرا میں در گئی
ہو ہو لڑ گئی لڑ گئی لڑ گئی
لڑ گئی لڑ گئی
پنگھاٹ پے نظریا لڑ گئی رے
لحق بنی ری کھسی یار جوانی
لحق بنی ری کھسی یار جوانی
پھر بھی ٹھوکر کھائے رہائے جوانی پھر بھی ٹھوکر کھائے رے
سبکے دل پر تیر چلائے
سبکے دل پر تیر چلائے
کچھ گھائل ہو جائے رے
کچھ گھائل ہو جائے رے
بدنام جوانی کر گئی رے میں مار گئی
ہو ہو لڑ گئی لڑ گئی لڑ گئی
لڑ گئی لڑ گئی
پنگھاٹ پے نظریا لڑ گئی رے
یار میرا نادان سکھی کچّی توڑے بیریا
یار میرا نادان سکھی کچّی توڑے بیریا
دل مانگے وہ ہمسے کھلاکے میٹھی دو گندیریا
میٹھی دو گندیریا میٹھی دو گندیریا
بیدرد کے پلے پڑ گئی میں مار گئی
ہو ہو لڑ گئی لڑ گئی لڑ گئی
لڑ گئی لڑ گئی
پنگھاٹ پے نظریا لڑ گئی رے
پنگھاٹ پے نظریا لڑ گئی رے
ہو ہو لڑ گئی لڑ گئی لڑ گئی
لڑ گئی لڑ گئی
پنگھاٹ پے نظریا لڑ گئی رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.