نزدیک نا آنا
مجھے نا ہاتھ لگنا
یہ محبت نہیں اچھی
یہ محبت نہیں اچھی
دل میرا چرا نا
مجھے دیوانا بنا نا
یہ شرارت نہیں اچھی
یہ شرارت نہیں اچھی
جاؤ میرے مجنو
کسی شہرہ کو بساؤ
اور خاک اڑاؤ
لیلیٰ میری تم نام
نا للیلا کا ہنسؤ
آنکھے نا چراؤ
اب پیار جتنا نا
کبھی آنکھ لڑنا
کے یہ عادت نہیں اچھی
کے یہ عادت نہیں اچھی
ترف چلنا میری
نظروں کا بہنا
یہ شکایت نہیں اچھی
یہ شکایت نہیں اچھی
میں شرم سے مار
جاؤنگی اب چھوڑ کلائی
دیتی ہو دوہائجب میرے دل میں
محبت کی لگائی
تب لاج نا آئی
الفت کا ماسنا کہی
سن لے نا زمانہ
یہ مربت نہیں اچھی
یہ مربت نہیں اچھی
گردن کی جھکنا
کبھی دمن کو چھڑنا
یہ نزاکت نہیں اچھی
یہ نزاکت نہیں اچھی
کیو تیرہ لیے میں دل کا
سکھ چین لوٹا دو
اور ہوش گوا دو
آ کن میں چپکے سے
میں ایک بات بتا دو
اور پیار سکھا دو
مجھکو نا بنانا
ہمے الفت کا نشانہ
یہ مصیبت نہیں اچھی
یہ مصیبت نہیں اچھی
موسم یہ سہانا
یو باتوں میں گاونا
یہ زماقت نہیں اچھی
یہ زماقت نہیں اچھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.