نیل گگن کی چھوں میں، دن رین گلی سے ملتے ہیں
دل پنچی بن اڑ جاتا ہیں، ہم کھویے کھویے رہتے ہیں
او او آ آ آ……۔۔
نیل گگن کی چھوں میں، دن رین گلی سے ملتے ہیں
دل پنچی بن اڑ جاتا ہیں، ہم کھویے کھویے رہتے ہیں
او او آ آ آ……۔۔
جب پھول کئی مسکاتا ہیں، پریتم کی سوگندھ آ جاتی ہیں
نس نس میں بھنور سا چلتا ہیں، مدما کی جلن تڑپاتی ہیں
یادوں کی ندی گر آتی ہیں، ہر موج میں ہم توہ بہتے ہیں
دل پنچھی بن اڑ جاتا ہیں، ہم کھویے کھویے رہتے ہیں
او او آ آ آ……۔۔
نیل گگن کی چھوں میں، دن رین گلی سے ملتے ہیں
دل پنچی بن اڑ جاتا ہیں، ہم کھویے کھویے رہتے ہیں
کہتا سمیہ کا اجیارا ایک چندر بھی آنےوالا ہیں
ان جیوت کی پیاسی اکھیاں کو، اکھیوں سے پلانےوالا ہیں
جب پات ہوا سے بجاتے ہیں، ہم چونک کے راہیں طاکتے ہیں
دل پنچھی بن اڑ جاتا ہیں، ہم کھویے کھویے رہتے ہیں
او او آ آ آ……۔۔
نیل گگن کی چھوں میں، دن رین گلی سے ملتے ہیں
دل پنچی بن اڑ جاتا ہیں، ہم کھویے کھویے رہتے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.