نردھن کا گھر لوٹنے والوں
لوٹ لو دل کا پیار
پیار وہ دھن ہیں جسکے آگے
سب دھن ہیں بیکار
او انسان بنو
انسان بنو کارلو
بھلائی کا کوئی
کام انسان بنو
دنیا سے چلے جاؤگے
رہ جائیگا بس نام
انسان بنو
او اس باگھ میں سورج
بھی نکلتا ہیں لیے گھام
پھولوں کی ہنسی دیکھ
کے رو دیتی ہیں شبنم
کچھ دیر کی خوشیاں ہیں
تو کچھ دیر کا ماتم
کس نیند میں ہو
کس نیند میں ہو
جاگو ذرا سوچ لو
انجام انسان بنو
او لاکھوں یہاں شان
اپنی دکھاتے ہوئے آئےدم بھر کے لیے ناچ
گئے دھوپ میں سایے
وہ بھول گئے دھ کے
یہ دنیا ہیں سرائی
آتا ہیں کوئی
آتا ہیں کوئی صبح کو
جاتا ہیں کوئی
شام انسان بنو
او کیوں تمنے لگائے
ہیں یہاں ظلم کے ڈیرے
دھن ساتھ نا جائیگا
بنے کیوں ہو لٹیرے
پیتے ہو غریبوں کا
لہو شام سویرے
خود پاپ کرو
خود پاپ کرو نام ہو
شیطان کا بدنام
انسان بنو
انسان بنو کارلو
بھلائی کا کوئی کام
انسان بنو
دنیا سے چلے جاؤگے
رہ جائیگا بس نام
انسان بنو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.