او بن کے پنچھی
او بن کے پنچھی
تم کس اور سدھرے
تم کس اور سدھرے
چھوڑ کے سونے کا پنجرا
اور توڑ کے بندھن سارے
تم کس اور سدھرے
تم کس اور سدھرے
لو سارے سہانی آئی
پر من یہ جیاری کھائی بھول گئے
بھول گئے کیو جیونسر
کھیل وہ پیارے پیارے
تم کس اور سدھرے
تم کس اور سدھرے
ہیری نکلا
ہیری نکلا چاند دوپہلا
ہیری چھم چھم چمکے تارےفر ملے پرانے ساتھی
پھر جاگے بھاگ ہمارے
میں ایک پانی کا ریلا
میں ایک پانی کا ریلا
البیلا البیلا
میں پون جھکورے لےنے
تیرا گھر چھوڑ کے بن کو سہارا
تم کس اور سدھرے
تم کس اور سدھرے
من کا پھول کھلیگا تب
جب ہوںگی دارس تمہارے
ہم ہیں تمہارے جیون ساتھی
چلے گئے ہیں آنکھ بہکے
دھندت ہیں آکاش پے تمکو
جلا کے دیپک پیارے
تم کس اور سدھرے
تم کس اور سدھرے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.