او میری سونیے او میری ہریے
او میری صاحب میری سونیے
میری باہوں مے آکے
دل کی دھڑکن بڑا کے
باہوں میں آکے
دل کی دھڑکن بڑا کے
میری سانسوں میں ہلچل مچا دے
میرے سونیا میرے رانجھیا
میرے رانجھیا میرے سونیا
یہ نا ہوگا جانی
میری نائی نائی جوانی
یہ نا ہوگا جانی
میری نائی نائی جوانی
ایسا نا ہو کوئی گل کھلا دے
او میری سونیے او میری ہریے
میرے سونیا میرے رانجھیا
چہرا تیرا کیو
پہلے سے بھی گلابی ہوا
کیا بات ہیں
کیا دیکھکر آج
موسم شربی ہوا
میں کیا جانو سجن
میرے کامپے بدن
اسکا کرن بھی تو ہی بتا دے
میں کیا جانو سجن
میرے کامپے بدن
اسکا کرن بھی تو ہی بتا دے
کرن ہیں روپ کی رانی
یہ تیری مست جوانی
میرے سونیا میرے رانجھیا
میرے رانجھیا میرے سونیا
ہیرن ہوں کیو نزدیک
آنے سے ڈرتی ہوں میں
تنہائی میں کیو یاد کرکے تجھے
آہے برتی ہوں میں
تنہائی مے کیو یاد کرکے تجھے
آہے برتی ہوں میں
اسمیں حیرانی کیسی
یہ عمر ہی ہیں ایسی
حیرانی کیسی
یہ عمر ہی ہیں ایسی
جسکو چاہیں دیوانا بنا دے
اس عمر سے رام بچایے
مجھسے یہ صحیح نا جائے
او میری سونیے او میری ہریے
او میری صاحب میری سونیے
میری باہوں میں آکے
دل کی دھڑکن بڑا کے
باہوں میں آکے
دل کی دھڑکن بڑا کے
میری سانسوں میں ہلچل مچا دے
میرے سونیا میرے رانجھیا
میرے رانجھیا میرے سونیا
یہ نا ہوگا جانی
میری نائی نائی جوانی
یہ نا ہوگا جانی
میری نائی نائی جوانی
یہ نا ہو کوئی گل کھلا دے
او میری سونیے او میری ہریے
میرے رانجھیا میرے سونیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.