ییہ!
یو آلریڈی کنوو
وہاٹ اٹ اس؟
اوکے
میں ڈھونڈو تجھے ہر جگہ ہر جگہ
کہاں چھپکے تو بیٹھی ذرا دے باتا
آئی بھر کے جوانی تیرے باڈی میں
یا تو میرے گھر آجا یا تو تیرا دیدے پتا
کریںگے ہم زیادہ کچھ نہیں بیبی
بس تھوڑا تھوڑا ہنٹ میں دیدوں بتا
آگ لگ جانی جان کے جان تو جان سے بڑھکر ہے میری
میں تھوڑا تیری آنکھوں پے مر گیا
میں تھوڑا تیری باتوں پے مر گیا
تو تھوڑا تھوڑا موو ہوئیی جو
تو سارا میرا جام بکھر گیا
آپس!
میں تھوڑا تیری آنکھوں پے مر گیا
میں تھوڑا تیری باتوں پے مر گیا
تو تھوڑا تھوڑا موو ہوئیی جو
تو سارا میرا جام بکھر گیا
آپس!
ای آئی بنکے تو موت کا سامان ہے
تیرے پیچھے میٹر ہو گئے میری جان ہے
میںنے بھی مانگی ایک وش قبا کرکے فینیش
تیرے ساتھ گزروں ایک شام
چل آنے دے آنے دے
فون تیرے ڈیڈی کا آنے دے آنے دے
میری نئی سالیوں کو جانے دے جانے دے
جاکے انکل کو بتانے دے تانے دے
میں کل ہی ملا ہوں تیری ممی سے چوک پے
موقعے پے چوکے بھی مارے ہیں شوق سے
کہتی ہے بات ہضم نہیں ہوری
پسند تجھے لڑکی میں آیا میری کیا؟
میں بولا تیری آنکھوں پے مر گیا
میں بولا تیری باتوں پے مر گیا
تو تھوڑا تھوڑا موو ہوئیی جو
تو سارا میرا جام بکھر گیا
آپس!
میں بولا تیری آنکھوں پے مر گیا
میں بولا تیری باتوں پے مر گیا
تو تھوڑا تھوڑا موو ہوئیی جو
تو سارا میرا جام بکھر گیا
آپس!
ای میں اپنی ہی مرضی کی مالک ہوں
میرے بارے ابھی کچھ بھی نا جانے تو
میرے پیارے اتہاس نکال کے
دیکھ میں چیز ہوں کیا؟
مجھے کال آیا جسکا وہ ڈیڈی نہیں ایکس تھا
بیبی واپس آجاؤ اسکا ہی ٹیکسٹ تھا
ویسے میں فالتو کی باتیں نی سنتی
پر جتنا بھی کہا تونے سب کچھ بیسٹ ہے
میں بھی کل ہی ملی ہوں تیری ممی سے چوک پے
موقعے پے چوکے بھی مارے ہیں شوق سے
کہتی ہیں بات ہضم نہیں ہوری
پسند تجھے لڑکے میں آیا میرے کیا؟
میں بولی تیری آنکھوں پے مر گئی
میں بولی تیری باتوں پے مر گئی
تو تھوڑا تھوڑا اچھا لگا جو
میں تجھپے ہی پوری بکھر گئی
آپس!
میں بولی تیری آنکھوں پے مر گئی
میں بولی تیری باتوں پے مر گئی
تو تھوڑا تھوڑا اچھا لگا جو
میں تجھپے ہی پوری بکھر گئی
آپس!
میں بولا تیری آنکھوں پے مر گیا
میں بولا تیری باتوں پے مر گیا
تو تھوڑا تھوڑا موو ہوئیی جو
تو سارا میرا جام بکھر گیا
آپس!
میں تھوڑا تیری آنکھوں پے
میں تھوڑا تیری باتوں پے
تو تھوڑا تھوڑا مجھپے ہی
تو سارا میرا ہا ہا آپس۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.