پیغام لایا ساون
دامن سے بندھ جائے دامن
رمجھم خوشیوں کی
برسے ہم پے برکھا
چنچل ہوا یہ بولی
سجنی پھر تیری ڈولی
ڈولی پھر ڈولے جیسے ڈولے چندا
جی کرتا ہیں پنکھ لگا
کے اڑ جاؤں میں
نیل گگن کو بادل
بن کے چھو جاؤں میں
جی کرتا ہیں پنکھ لگا
کے اڑ جاؤں میں
برکھا پون یہ بوندیں
سبنے اڑا دی نیندے
جاگی آنکھوں میں
میری جاگا سپنا
منوا میرا بھی ڈولے
ہولے ہولے یہ بولی
بیگانی دنیا
میں ہیں تو ہی اپنا
جی کرتا ہیں پنکھ لگا
کے اڑ جاؤں میں
نیل گگن کے بادل
تجھ میں چھپ جاؤں میں
جی کرتا ہیں پنکھ لگا
کے اڑ جاؤں میں
برکھا پون یہ بوندیں
سبنے اڑا دی نیندے
جاگی آنکھوں میں
میری جاگا سپنا
ساگر کنارے کسی
پرابت کے سایے میں
دکھتا ہیں ایک آشیاں
ہیں جان جب تک میں راہو
تیرہ دل میں ہی
وہی ہیں میرا آشیاں
معصوم ہیں باتیں ایسی
پھولوں پے ہو شبنم جیسی
میں کھل سا گیا
مہک اٹھا جاگ سارا
جی کرتا ہیں پنکھ لگاکے اڑ جاؤں میں
نیل گگن کے بادل
تجھ میں چھپ جاؤں میں
جی کرتا ہیں پنکھ لگا
کے اڑ جاؤں میں
پیغام لایا ساون
دامن سے بندھ جائے دامن
رمجھم خوشیوں کی برسے
ہم پے برکھا
منوا میرا بھی ڈولے
ہولے ہولے یہ بولی
بیگانی دنیا
میں ہیں تو ہی اپنا
شاخوں پے جھولا جھولیں
نائی نویلی یہ کلیاں
تیری باہوں میں جھولیں ہم
چاہت کا موسم آیا
تنہائی سنگ لایا
مدہوش ہیں آج ہم
مدہوشی اب نا ٹوٹے
دامن یہ تیرا نا چھٹے
ہیں سنگ تیرا رنگ
تیرا میرا کیا
جی کرتا ہیں پنکھ لگا
کے اڑ جاؤں میں
نیل گگن کے بادل بانکے
چھپ جاؤں میں
جی کرتا ہیں پنکھ
لگا کے اڑ جاؤں میں
پیغام لایا ساون
دامن سے بندھ
جائے دامن
جاگی آنکھوں میں
میری جاگا سپنا
منوا میرا بھی ڈولے
ہولے ہولے یہ بولی
بیگانی دنیا
میں ہیں تو ہی اپنا
جی کرتا ہیں پنکھ
لگا کے اڑ جاؤں میں
نیل گگن کے بادل
تجھ میں چھپ جاؤں میں
جی کرتا ہیں پنکھ لگا کے
اڑ جاؤں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.